Book Publishers mistakes in marketing!!!
:کتابوں کی تشریحات سے متعلق چند اہم حقائق
میرا تعلق اردو بازار میں ایک اچھے ادارے سے ہے ہے جو کتاب پبلش کرتا ہے۔ اور میں یہاں پر چند ایسی باتیں بیان کرتا چلاوں جو کہ پبلشرز کو کو دوران فروغ فروخت شدت کے ساتھ پیش آتی ہے ہے ہے خاص طور پر آج کے دور میں میں جہاں پر کوڈ 19 جیسی خطرناک بیماری درپیش ہے۔ پبلیشرز کتابیں تو بے تحاشا شائع کرتے ہیں۔ لیکن ان کی پہنچ چ اتنی معیاری نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کے پاس ذرائع ہوتے ہیں بعض اوقات کہ وہ ہر بندے تک پہنچ سکیں اس کے لئے آج کے دور میں تو تو انٹرنیٹ کا سہارا بے حد ضروری ہے ۔ لوگوں میں میں خاص طور پر پبلشنگ اداروں میں میں مارکیٹنگ بالکل نیل ہے نہ ہی کوئی سمجھ بوجھ ہے لوگوں کو اور نہ ہی نئے دور کی ٹیکنالوجی کا علم۔
آج کے دور میں ذیادہ تر لوگ نہ تو ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے گر سے واقف ہیں اور نہ ہی ای میل مارکیٹنگ کے ۔ اس کے علاوہ کسی پروفیشنل مارکیٹنگ ایجنسیز کے پاس جاتے ہوئے بھی کتراتے ہیں۔ اور رہی سہی کسر سر لو کوسٹ مارکیٹنگ کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ جس سے وہ اپنا بھی نقصان کر رہے ہیں اور دوسروں کا بھی۔
Some important facts about the interpretations of books:
I belong to a good company in Urdu Bazaar which publishes books. And here are some of the things that publishers do when it comes to sales growth, especially in today\"s world where there is a dangerous disease like Covid 19. Publishers publish books indiscriminately. But their access is not so standard nor do they have the resources. So they can not reach every student or reader. For this, in this day and age, the help of internet is very important. People, especially in publishing houses, have absolutely no marketing, no understanding, no knowledge of new age technology.
People of Pakistan, mostly, are unaware of the the benefits of SMS marketing and email marketing. In addition, they are reluctant to go to any professional marketing agencies. And yet the deficit is being made through low cost marketing. By which they are harming themselves as well as others. Not just harming but wasting time and money in wrong direction.
Buy Books today!!!
Comments
Post a Comment